Home

واپس

About Us

کچھ ہمارے بارے میں اپنے

 

 

Oracubes Technologies Co. is ERP (Enterprise Resource Planning) software Development Company, founded in 2003 by the current Chief Executive Officer, Aziz ur Rehman with a vision to provide integrated software to organizations to improve business excellency and to minimize the chance of errors and mistakes.

Our Software is integrated which removes the duplication of work and obtain maximum output in minimum time which controls the cost of Project.

اوراکیوبز ٹیکنالوجیز کمپنی۔ ایک ای۔آر۔پی بنانے والی کمپنی ہے۔یہ کمپنی ۲۰۰۳ میں عزیزالرحمان شیخ نے قائم کی۔عزیزالرحمان بذات خود کمپنی کے مالک اور سی ۔ای ۔او رہیں۔کمپنی بنانے کا مقصداور مشن اداروں کو ایک ایسا اعلی ای۔آر۔پی فراہم کرنا تھا۔ جس کے ذریعے غلطیوں سے پاک معلومات کی بنیاد پر درست فیصلے کیے جا سکیں۔

ہمارا سافٹ ویرمختلف شعبوں کو آپس میں اس طرح ملا دیتا ہے ۔ کہ ہر شعبے کو کم سے کم ڈیٹا فیڈنگ کے ذریعے زیادہ سے زیادہ معلومات مل سکیں۔ جس کی وجہ سے پراجکیٹ کا خرچہ کم ہوتا ہے اور پراجکٹ مکمل بھی وقت پر ہو تا ہے۔

Our Mission

ہمارا مشن

Oracubes' mission is to solve challenging technical problems in partnership with our clients. 

اوراکیوبز کا مشن یہ ہے کہ اپنے معزز کلائنٹس کے ساتھ مل کر مسائل کو حل کیا جائے۔

How we achieve it:

ہم یہ کیسے کرتے ہیں۔

       We understand the business needs of our clients, and how ERP can be a tool to make the businesses more profitable.

       We combine technical excellence with great customer service and value for money.

       We value creativity and collaboration, we share ideas and everybody contributes on an individual basis to the common goal.

       We train new teams for each project, ensuring the best possible combination of skills and experience to meet the client's needs and deliver high quality solutions.

 

سب سے پہلے ہم اپنے کلائنٹ کی کارباری ضرورتوں کو اچھی طرح سمجھتے ہیں۔ اور یہ اندازہ لگانے کی کوشش کرتے ہیں کہ ہمارا ای۔آر۔پی کس طرح سے ہمارے کلائنٹ کے بزنس کو زیادو منافع بضش بنا سکتا ہے۔

۔ہماری تکنیکی مہارت اور بہترین بعدازفروخت خدمات کے ذریعے ہمارے کلائنٹ کو ایک اچھے فیصلہ کا احساس ہوتا ہے۔

۔ہم نئے نئے خیالات کی قدر کرتے ہیں۔ہم آپس میں تبادلہ خیالات کرتے ہیں۔اور ہرساتھی مل کر ایک مشترکہ مقصد کی تکمیل کے لیے کوشش کرتے ہیں۔

۔ہم ہر پراجیکٹ کے لیے ٹیم کی تربیت کرتے ہیں۔اور پوری کوشش کرتے ہیں کہ ہماری مہارت اور تجربے کے ذریعے ہمارے معزز کلائنٹ کی ضروریات بہترین طریقے سے پوری ہوسکیں۔اور ہمارے کلائنٹ یہ محسوس کرے کہ اسے بہترین حل دیا گیا ہے۔

What makes us Different:

ہم باقیوں سے کیسے مختلف ہیں۔

       Our exceptionally deep technical expertise allows us to take on projects often perceived and customized as demanded to make user friendly not too complex or difficult like other developers.

       We believe in working in partnership with our clients to understand their unique needs and working methods.

      In our experience, working together consistently results in making intelligent solutions to meet our client's business demands. This cooperative style of working results the ultimate solution of clients problems

۔ہم اپنی مہارت کو استعمال کرتے ہوئے تمام پرجیکٹس کو نئے سرے سے کلائنٹ کی ضروریات کے مطانق بناتے ہیں۔اور پوری کوشش کرتےہیں کہ یہ دوسروں کی طرح مشکل نہ ہو بلکہ استعمال میں آسان ہو۔

۔ہم اپنے کلائنٹ کے ساتھ مل کر کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔تاکہ ہم ان کی منفرد ضروریات کو اچھی طرح سمجھ سکیں

۔ہمارے تجربے کے مطابق مسلسل اکٹھے کام کرنے سے ایک منفردسافٹ ویر تیار ہوتا ہے جو کہ کلائنٹ کی ضروریات کہ عین مطابق ہوتا ہے۔مل جل کر کام کرنے کا ماڈل عام طور پر کلائنٹ کے مسائل کے بہترین ہوتا ہے۔